Author Topic: اسلامی جمعیت طلبہ کا’’ویلکم بیک ٹو انسٹیٹیوٹ‘‘مہم  (Read 323 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
اسلامی جمعیت طلبہ کا’’ویلکم بیک ٹو انسٹیٹیوٹ‘‘مہم

ملتان:اسلامی جمعیت طلبہ جنوبی پنجاب نے ‘‘ویلکم بیک ٹو انسٹیٹیوٹ’’ کے نام سے مہم کا اعلان کر دیا
سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ جنوبی پنجاب سردار عابد ڈوگر کے مطابق مہم کا آغاز آج 17 جون تا 24 جون تک ہو گا
 جس میں جنوبی پنجاب کے تمام مقامات اور ڈویژنز میں کالجز، یونیورسٹیوں کے باہر استقبالیہ کیمپس، طلبہ میں پھول،کارڈز اور جمعیت کا تعارف تقسیم کیا جائے گا۔