انٹر کامرس فیمیل کی داخلہ فہرست
کراچی(اسٹاف رپورٹر) مرکزی داخلہ کمیٹی نے کراچی کے سرکاری کالجز میں انٹرمیڈیٹ کامرس سال اول برائے طالبات کے داخلوں کی پلیسمنٹ لسٹ برائے سال 2008 جاری کردی ہے جس کے مطابق 43 کالجوں میں 12 ہزار 9 سے 56طالبات کو داخلے دیئے ہیں۔
شکریہ جنگ
[/b]