یو ای ٹی اور ٹیکنیکل یونیورسٹی ڈورٹمنڈ جرمنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
لاہور : یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور ٹیکنیکل یونیورسٹی ڈورٹمنڈ جرمنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دئیے گئے ہیں، معاہدے کے تحت دونوں یونیورسٹیز ایک دوسرے کیساتھ تعلیم و تحقیق کے میدان میں تعاون کریں گی جبکہ نامزد طلبہ کو جرمنی اور پاکستان میں تعلیم دیں گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی