PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 22, 2020, 01:46:05 PM

Title: پیف سکولوں میں بچوں کی کمی، ڈیڑھ لاکھ کتابیں فالتو
Post by: sb on October 22, 2020, 01:46:05 PM

پیف سکولوں میں بچوں کی کمی، ڈیڑھ لاکھ کتابیں فالتو
لاہور: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولوں میں بچوں کی تعداد میں واضح کمی کے بعد ڈیڑھ لاکھ سے زائد کتابین فالتو ہوگئیں
سکولوں میں مطلوبہ انرولمنٹ نہ ہوسکی اور کتابیں فالتو ہوگئی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیف سکولوں کے پاس ڈیڑھ لاکھ سے زائد درسی کتب بچ گئیں، دوسری طرف سرکاری سکولوں کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ اضافی کتابیں گورنمنٹ سکولوں کے بچوں کو دے دی جائیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ  دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی