Crreer Planning In Pakistan > Home Economics

نیشنل یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی میں تیار وینٹی لیٹرز کا کامیاب ڈیمو

(1/1)

iram:

 نیشنل یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی میں تیار وینٹی لیٹرز کا کامیاب ڈیمو
اسلام آباد: نیشنل یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی (نسٹ) میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی کامیاب عملی مشق (ڈیمو) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور پاکستان سائنس فائونڈیشن میں کی گئی
اس موقع پر پر وینٹی لیٹرز کو مصنوعی پھیپھڑوں پر چلایا گیا
 اب یہ وینٹی لیٹرز پاکستان میں بنیں گے جن کی قیمتیں مارکیٹ ریٹ کے مقابلے میں پانچ گنا کم ہونگی
چیئرمین پی ایس ایف ڈاکٹر شاہد بیگ نے جنگ کو بتایا کہ نسٹ بائیومیڈیکل ڈیوائسزکے حوالے سے پانچ مزید پراجیکٹس بھی لا رہا ہے
 نسٹ کورونا کے حوالے سے ڈاکٹرز کیلئے سوٹ بھی تیار کریگا جو مارکیٹ میں تین لاکھ کی بجائے صرف 45ہزار میں تیار ہو گا

Navigation

[0] Message Index

Go to full version