Author Topic: تاگے (درزی)۔  (Read 1973 times)

Offline pakrose

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 3
  • My Points +0/-0
تاگے (درزی)۔
« on: August 05, 2008, 09:41:18 PM »
کویت ایک بہت خوبصورت درندوں کا جنگل ہے۔ یہاں انسان میرے خیال میں ہے ہی نہیں۔ اور کویت کی ایک خوبصورت قوم تاگے المعروف درزی ہیں۔
یہ لوگ خوبصورت دل اور اخلاق کے مالک ہیں۔ ان کی سوچ ایک دوسرے کے لیے بہت اچھی ہے۔ یعنی ایک دوسرے پر جان دینے کو تیار رہتے ہیں۔ یعنی لینے کو۔
اس قوم کی خصوصیات میں ۔ایثار ایمانداری۔لین دین۔ اور خوش اخلاق جیسی خوبیوں سے سرشار ہیں۔
ویسے عام طور پر لوگ شیطان سے پناہ مانگتے ہیں۔ لیکن کویت میں تاگوں سے لوگ پناہ مانگتے ہیں۔
تاگوں کا ستایا ہوا اپ کا بےچارا عامر