Author Topic: کتاب اور قلم کی سیاست کو فروغ دیں گے ۔ فرحان لغاری سٹی صدرپی ایس ایف ڈیرہ اسماعی  (Read 2317 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کتاب اور قلم کی سیاست کو فروغ دیں گے ۔ فرحان لغاری سٹی صدرپی ایس ایف ڈیرہ اسماعیلی خان

ڈیرہ اسماعیل خان(نامہ نگار)پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سٹی صدر فرحان لغاری نے کہا ہے کہ پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کو ضلع بھر میں منظم کرینگے۔ اور  فرحان بلوچ کے مشن کو آگے بڑھا کر پارٹی کو مضبوط کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کالجوں میں کتاب اور قلم کی سیاست کو فروغ دے گی ہم ۔دہشتگردی کے خلاف ہیں اور اس کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت میں ملک بحرانوں سے نکلا ہے۔ اور انشاء اللہ صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا۔
شکریہvofp.pk