PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges In Karachi => Topic started by: iram on October 30, 2008, 12:30:37 PM

Title: کراچی کے اساتذہ کو سبجیکٹ اسپیشلسٹس کی اسامیوں پر تقرری دی جائے، ممتاز راجپوت
Post by: iram on October 30, 2008, 12:30:37 PM

 
کراچی کے اساتذہ کو سبجیکٹ اسپیشلسٹس کی اسامیوں پر تقرری دی جائے، ممتاز راجپوت
   
کراچی (پ ر) سندھ پروفیسرز اینڈ سبجیکٹ اسپیشلسٹس ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر گل حسن میر جت، صدر کراچی ممتاز حسین راجپوت اور دیگر پر مشتمل وفد نے ای ڈی او کراچی ابراہیم کنبھر سے ملاقات کی اور انہیں کراچی کے ٹیچرز کو سبجیکٹ اسپیشلسٹس کی نشستوں پر ترقی نہ دینے سے پیدا ہونے والی بے چینی سے آگاہ کیا۔ ای ڈی او نے وفد کو یقین دلایا کہ آئندہ چند دنوں میں اس سلسلے میں کیسز تیار کرکے سیکریٹریٹ بھجوادیئے جائیں گے۔
................


شکریہ جنگ