Author Topic: 3 ہزار سے زیادہ فیس لینے والے نجی سکولوں کا ریکارڈ طلب  (Read 246 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

3 ہزار سے زیادہ فیس لینے والے نجی سکولوں کا ریکارڈ طلب
 لاہور:محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں کی کمائی کاتخمینہ لگانے کیلئے 3 ہزار سے زائد فیس وصول کرنیوالے اداروں کا ریکارڈ مانگ لیا

پنجاب بھر کی اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 18 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"