Author Topic: کراچی: ٹیسٹ کیخلاف میڈیکل طلبہ کا سپریم کورٹ کے باہر مظاہرہ  (Read 494 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

کراچی: ٹیسٹ کیخلاف میڈیکل طلبہ کا سپریم کورٹ کے باہر مظاہرہ
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے خلاف طلبہ کی جانب سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر احتجاج کیا گیا۔

مظاہرین طلبہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میڈیکل کمیشن اب ملک میں مختلف تاریخوں میں ٹیسٹ لے رہا ہے۔
میڈیکل کالجوں کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج غلطیوں میں ازالے کے بعد ایک بار پھر جاری

مظاہرہ کرنے والے طلبہ کا کہنا ہے کہ پی ایم سی ہم پر تجربات نہ کرے، پہلے والا طریقہ بحال کیا جائے۔

مظاہرین طلبہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پورے ملک میں ہی ایک ہی دن میں ٹیسٹ ہونا چاہیئے جیسے پہلے ہوتا تھا۔
ایڈمیشن ٹیسٹ کیخلاف درخواست، پاکستان میڈیکل کمیشن کو نوٹس جاری

مظاہرہ کرنے والے طلبہ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سوموٹو نوٹس لینے کی اپیل بھی کی ہے۔