Author Topic: یونیک گروپ کے زیراہتمام کورونا کے حوالے سے تقریب  (Read 812 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
یونیک گروپ کے زیراہتمام کورونا کے حوالے سے تقریب
چیئرمین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم نے کہا ہے کہ دنیا اس وقت کورونا کے باعث نازک دور سے گزر رہی ہے اس حوالے سے طلبا کو سماجی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا تعمیری کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز میں یونیک سائنس سوسائٹی کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔