PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => MUET => Topic started by: معلم on August 21, 2009, 07:47:05 AM

Title: مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ جامشوروکیمپس سے 5طلبا گرفتار، اسلحہ برآمد
Post by: معلم on August 21, 2009, 07:47:05 AM

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ جامشوروکیمپس سے 5طلبا گرفتار، اسلحہ برآمد
   
جامشورو (نامہ نگار) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کیمپس سے پولیس نے تلاشی کے دوران رمیز آفتاب اور ذوہیب احمد سمیت 5 طلبا کوگرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتارطلبا سے پستول اور گولیاں برآمدہوئی ہیں۔
شکریہ جنگ