Author Topic: مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ جامشوروکیمپس سے 5طلبا گرفتار، اسلحہ برآمد  (Read 2517 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ جامشوروکیمپس سے 5طلبا گرفتار، اسلحہ برآمد
   
جامشورو (نامہ نگار) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کیمپس سے پولیس نے تلاشی کے دوران رمیز آفتاب اور ذوہیب احمد سمیت 5 طلبا کوگرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتارطلبا سے پستول اور گولیاں برآمدہوئی ہیں۔
شکریہ جنگ