Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan > Colleges In Karachi
لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے تحت تقریب تقسیم انعامات و اسناد
(1/1)
فائزہ:
لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے تحت تقریب تقسیم انعامات و اسناد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کے زیراہتمام تقسیم انعامات و اسنادکے حوالے سے تقریب 19/اکتوبر بروز پیر صبح11 کنونشن سینٹر منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلرکراچی یونیورسٹی پیرزادہ قاسم ہوں گے۔
شکریہ جنگ
Navigation
[0] Message Index
Go to full version