PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 28, 2020, 12:54:25 PM

Title: ہیلتھ انسٹیٹیوٹ:بی ایس آنر ز میڈیکل لیب ٹیکنالوجی میں داخلوں کا شیڈول
Post by: sb on October 28, 2020, 12:54:25 PM

ہیلتھ انسٹیٹیوٹ:بی ایس آنر ز میڈیکل لیب ٹیکنالوجی میں داخلوں کا شیڈول
 لاہور:انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے بی ایس آنر ز میڈیکل لیب ٹیکنالوجی 2020-21 میں داخلوں کا شیڈول جاری کردیا

داخلہ فارم انسٹی ٹیوٹ سے دفتری اوقات میں حاصل کئے جا سکتے ہیں،مکمل شدہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 10 نومبر ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی