ہیلتھ انسٹیٹیوٹ:بی ایس آنر ز میڈیکل لیب ٹیکنالوجی میں داخلوں کا شیڈول
لاہور:انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے بی ایس آنر ز میڈیکل لیب ٹیکنالوجی 2020-21 میں داخلوں کا شیڈول جاری کردیا
داخلہ فارم انسٹی ٹیوٹ سے دفتری اوقات میں حاصل کئے جا سکتے ہیں،مکمل شدہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 10 نومبر ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی