Author Topic: سکول شماری 31اکتوبر کو پارٹ ٹائم کوچز رکھنے کا فیصلہ  (Read 252 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکول شماری 31اکتوبر کو پارٹ ٹائم کوچز رکھنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب میں سکول شماری 31 اکتوبر کو کروائی جائے گی۔سرکاری سکولوں میں پارٹ ٹائم کوچز رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا،سکولوں سے پی ٹی سی ٹیچرز رکھنے کیلئے تعداد مانگ لی گئی۔ٹیچرز کو 6 ماہ کیلئے رکھا جائے گا۔اچھی کارکردگی پر کنٹریکٹ میں توسیع دی جائے گی۔پی ٹی سی ٹیچرز کو قابلیت کیمطابق 20 سے 40 ہزار روپے تنخواہ دی جائے گی۔محکمہ خزانہ سے بجٹ کی منظوری کیلئے مراسلہ جاری کردیا گیا۔بھرتیوں کا عمل آئندہ تعلیمی سال کیلئے کیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"