Author Topic: مقابلے کے امتحانات کی تیاری کیلئے 2ستمبر سے کلاسز کا اجرا  (Read 358 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

مقابلے کے امتحانات کی تیاری کیلئے 2ستمبر سے کلاسز کا اجرا
کلاسز پوسٹ گریجوایٹ کالج مظفرگڑھ میں شام5 سے 7بجے تک ہونگی،ڈپٹی کمشنر
مظفرگڑھ: ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ ضلع مظفرگڑھ میں مقابلے کے امتحانات کی تیاری کیلئے 2ستمبر سے کلاسیں شروع کی جارہی ہیں، انہوں نے بتایا کہ ایسے نوجوان جنہوں نے ایم اے ، ایم ایس سی یا بی اے آنرز کیا ہوا ہے وہ ان کلاسز میں داخلہ لے سکتے ہیں، خواہش مند نوجوان 19اگست سے 24 اگست تک ڈپٹی کمشنر آفس ،پوسٹ گریجوایٹ کالج یا گرلز کالج میں اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، داخلہ فیس 15ہزار روپے مقرر کی گئی ہے ،کلاسز پوسٹ گریجوایٹ کالج مظفرگڑھ میں شام5 سے 7بجے تک ہونگی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا مظفر گڑھ ایڈیشن میں مورخہ 17 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"