PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN SINDH => LUMHS => Topic started by: sb on June 03, 2009, 07:17:08 AM

Title: لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز جامشورو میں بارہواں اجلاس منعقد
Post by: sb on June 03, 2009, 07:17:08 AM

لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز جامشورو میں بارہواں اجلاس منعقد
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے وائس چانسلر پروفیسر نوشاد احمد شیخ کی زیر صدارت فنانس پلاننگ کمیٹی کا 12 واں اجلاس منعقدہوا جس میں اکیڈمک فنڈز کے لیے 45 لاکھ روپے منظور کیے گئے جو ڈین‘ پروفیسرز اور چیئرمینز اپنے اپنے شعبوں میں تعلیمی معیار‘ سیمینار‘ لیپ ٹاپ اور ملٹی میڈیا پر خرچ کریں گے۔اس موقع پر ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل غلام مجتبیٰ کیانی‘ رجسٹرار سید غلام قادر شاہ و دیگر بھی موجود تھے۔
      شکریہ جنگ