Author Topic: پنجاب میڈیکل فیکلٹی کی ڈیٹ شیٹ جاری  (Read 805 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پنجاب میڈیکل فیکلٹی کی ڈیٹ شیٹ جاری
پنجاب میڈیکل فیکلٹی نے سال اول اور دوم امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔
سال اول نئی اور پرانی سکیم،سال دوم تمام سکیم کے امتحان 13جون کو ہوں گے۔
ملتان میں گورنمنٹ مسلم ہائی سکول کلمہ چوک امتحانی سنٹر بنایا گیا ہے۔