PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 15, 2020, 02:17:37 PM

Title: ورچول سیمینار آج ہوگا
Post by: sb on October 15, 2020, 02:17:37 PM

ورچول سیمینار آج ہوگا
 نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام ورچول سیمینار آج ہوگا جس کا عنوان پلانٹ بیسڈ فوڈ ہے

ملتان:سیمینار کی مہمان خصوصی صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد ہوں گی ،صدارتی خطاب وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف کرینگے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی