Author Topic: انٹر کے سپیشل امتحان میں ایک اور جعلی امیدوار پکڑ ا گیا  (Read 246 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹر کے سپیشل امتحان میں ایک اور جعلی امیدوار پکڑ ا گیا
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام ہونے والے انٹر کے سپیشل امتحان میں ایک اور جعلی امیدوار پکڑ ا گیا
 گزشتہ روز کیمسٹر ی کا پرچہ تھا جس میں ہائی سکول عام خاص باغ سنٹر میں حسن رضا کسی دوسرے امیدوار کی جگہ امتحان دیتا ہوا پکڑا گیا جس کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"