سکولوں میں جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے اجلاس آج طلب
لتان: ملتان کے سکولوں میں جشن آزادی کی تقریبات کیلئےاجلاس آج طلب کرلیاگیا اس ضمن میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ محکمہ تعلیم سکولز ضلع ملتان کےافسروں کا اجلاس آج 11 بجے ڈی ای او آفس میں ہوگا جس کی صدارت سی ای او ایجوکیشن شمشیر خان کریں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 31 جولائی 2019ء کو شائع