PakStudy :Yours Study Matters

Study Abroad => Study Abroad => Topic started by: Haji Hasan on December 09, 2007, 07:13:18 PM

Title: ٨۔ عمرہ كا ویزا
Post by: Haji Hasan on December 09, 2007, 07:13:18 PM

٨۔ عمرہ كا ویزا

عمرہ ادا كرنے كے لیے تمام اسلامی اور غیر اسلامی ممالك سے مسلمان سعودی عرب جاتے ہیں۔ یہ ویزا تمام سال جاری ہوتا رہتا ہے۔ سوائے حج كے دنوں میں۔ یہ ویزا صرف مسلمانوں كو جاری كیا جاتا ہے یہ ویزا چند دنوں كے لیے جاری كیا جاتا ہے۔ ماہ رمضان میں بہت زیادہ تعداد میں یہ ویزے سعودی حكومت جاری كرتی ہے۔ عمرہ كا ویزا ٥٣ سال سے كم عمر كے افراد كو جاری نہیں كیا جاتا۔ یہ پابندی صرف پاكستان كے لیے پچھلے چند ماہ سے لگائی گئی ہے۔