اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کی ایگزیکٹو باڈی کااجلاس
لاہور:اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز پا کستا ن کے زیر اہتما م ایگز یکٹیو با ڈی کااجلا س منعقد ہو ا
لا ہو ر : جس کی صد ارت ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے کی۔اجلا س کے دوران کہاگیا کہ وائس چا نسلر کنگ ایڈ ورڈ میڈ یکل یو نیو ر سٹی پر وفیسر ڈاکٹر خا لد مسعو د گو ند ل ایک معز ز استا د اور ایک با کر دار شخصیت ہیں اور ان کے کر دار گھٹیا الز ام لگا نا قا بل قبو ل نہیں ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی