Author Topic: ایمرسن کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا ایک اور مرحلہ مکمل  (Read 262 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ایمرسن کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا ایک اور مرحلہ مکمل
 ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب نے گزشتہ ماہ ملتان کیلئے نئی یونیورسٹی کا اعلان کیا تھا اور 18نومبر کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کو یونیورسٹی کے قیام کیلئے ہدایت جاری تھی اب کیبنٹ کمیٹی برائے لیجسلیٹیو نے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے ملتان میں ایک نئی یونیورسٹی کی منظوری دیدی، جس کے بعد ایمرسن کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دیدیا گیا، ایمرسن کالج کو یونیورسٹی کا ایکٹ بھی منظور کر لیا گیا ہے ۔اس کیس کو اسمبلی میں لیجایا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"