Author Topic: میٹرک نتائج ،لڑکیاں بازی لےگئیں  (Read 253 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
میٹرک نتائج ،لڑکیاں بازی لےگئیں
« on: September 21, 2020, 03:04:16 PM »

میٹرک  نتائج ،لڑکیاں بازی لےگئیں
لاہور: تفصیلات کے مطابق انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں، میٹرک  کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے،   میٹرک کا امتحان دینے والے سوا دو لاکھ طلبا کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، میٹرک کا رزلٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا گیا ہے اور  چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر ریاض ہاشمی نے رزلٹ اپ لوڈکیا۔

انتظار کی گھڑیاں ختم، میٹرک  کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
عائشہ نوازش 1092نمبر لے کر پہلے نمبر پرعروبہ اقبال 1091نمبر لے کر دوسرےنمبر پر رہیں،عنزہ شہزاد1090نمبرلے کرتیسرےنمبر پر جبکہ محمد سبحان سلیم1089نمبر لیکر چوتھے نمبر پر رہے۔ محمد زین1088نمبروں کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہے اور رافع ارشد1087نمبرلے کرچھٹےنمبرپررہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 21 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"