Author Topic: میٹرک پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 22فروری سے شروع ہو نگے  (Read 656 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 22فروری سے شروع ہو نگے
ملتان : تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت میٹرک پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2020کا انعقاد 22فروری سے ہوگاجو 9مارچ تک جاری رہیں گے ۔میٹرک پارٹ ون کے امتحانات 10مارچ سے شروع ہوں گے جو26مارچ تک جاری رہیں گے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ 12 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"