Author Topic: ڈویژنل پبلک سکول و کالج میاں چنوں فیسوں میں اضافہ کی منظوری  (Read 299 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ڈویژنل پبلک سکول و کالج میاں چنوں فیسوں میں اضافہ کی منظوری
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈویژنل پبلک سکول و کالج میاں چنوں کے بورڈ آف گورنرزنے فیسوں میں 100روپے اضافہ
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپو رٹر، نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈویژنل پبلک سکول و کالج میاں چنوں کے بورڈ آف گورنرزنے فیسوں میں 100روپے اضافہ اور گریڈ 1 تا 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور گریڈ 17سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 5فیصد اضافہ کی منظوری دے دی جبکہ سکول اوقات میں اساتذہ و سٹاف کے موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور 28 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"