یونیورسٹی آف سرگودھا میں موسم گرما کی تعطیلات
سرگودھا: یونیورسٹی آف سرگودھا کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان،تمام تعلیمی شعبہ جات ،کالجز، سب کیمپسز 17جون 2019ء سے 16اگست2019ء تک بند رہیں گے ۔ جبکہ تعلیمی سرگرمیاں 2 ستمبر2019سے شروع ہوں گی ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 16جون 2019ء کو شائع ہوئی