Author Topic: help required  (Read 2167 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
help required
« on: May 12, 2008, 10:24:12 PM »

Hi, I am Arfeen from Sargodha,I am appearing as composit student of history part -2 from punjab university.I have opted european history,britiah and american university as my elected subjects and my medium of exames is urdu but while preparing for exames ,I have felt that prescribed books in market do not satisfy some questions which are usually asked in exames.while living in sargodha I don't have knowledge from where to get notes,if you can guide me in this regard i will be thankful.(I am ready to buy notes if any body has complete notes)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Re: help required
« Reply #1 on: May 12, 2008, 10:26:40 PM »

محترم بھائی جان السلام عیکم
سب سے پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا۔

عرض یہ ہے کہ آپ کافی لیٹ نہیں ہوگے۔ میرا خیال میں تو شاید جون ۔جولائی میں سالانہ امتحانات ہوتے ہیں۔ اور اب تومئی بھی تقریبا کافی گزر چکا ہے ۔
لیکن خیر دیر آئے درست آئے۔

لاہور میں تو کافی کتابوں کے دوکانوں پر ایم کی گائیڈ /بک وغیرہ مل جاتی ہیں۔
زیادہ تر مشہور تو ڈوگر سنز۔ وغیرہ ہیں۔

اس کے علاوہ سابق سالوں کے حل شدہ پرچے بھی مل جاتے ہیں۔

نوٹس کا مجھے علم نہیں ۔ اس لیے آپ کے خط کو ایک پوسٹ کی شکل دے رہا ہوں تاکہ اگر کسی اور بھائی ۔ بہن کے پاس اس سلسلے میں کوئی اور معلومات ہوں تو وہ بھی مدد کرسکے۔

اس کے علاوہ حکومت پاکستان کے اقبال اردو سائبر لائبریری ڈاٹ نیٹ بھی جس میں کافی زیادہ اردو کتابیں ہیں۔ ان میں سے میں نے کچھ ہسٹری کے بارے میں بھی دیکھی تھی ۔ان کا بھی ایڈریس ارسال کررہا ہوں۔
 www.urducl.com
Allama Iqbal Urdu Cyber Library Network

اس کے علاوہ بھی اگر مجھے اور کوئی معلومات حاصل ہوئی تو ضرور ارسال کروں گا۔
والسلام
میاں اکبر