PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Islamabad => FUUAST => Topic started by: sb on January 17, 2020, 01:31:35 PM

Title: انٹری ٹیسٹ اتوار کوہونگے
Post by: sb on January 17, 2020, 01:31:35 PM

انٹری ٹیسٹ اتوار کوہونگے
 کراچی :وفاقی اردو یونیورسٹی کے کلیہ فارمیسی، شعبہ پری میڈیکل اور جنرل سائنس کے انٹری ٹیسٹ اتوار کوصبح9بجے جبکہ پر ی انجینئرنگ ،
کمپیوٹر سائنس ،ڈی اے ای،کامرس، ڈی بی اے ، اے لیول اور آرٹس کے دوپہر 1بجے گلشن کیمپس میں ہوںگے۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 17 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی