MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN > MEDICAL COLLEGE IN PUNJAB

لاہور ہائیکورٹ،ایم بی بی ایس ، بی ڈی ایس میں داخلہ میرٹ لسٹ رکوانے کی درخواست

(1/1)

AKBAR:

لاہور ہائیکورٹ،ایم بی بی ایس ، بی ڈی ایس میں داخلہ میرٹ لسٹ رکوانے کی درخواست
لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمود مرزا نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلہ میرٹ لسٹ رکوانے کی درخواست پر آج فریقین وکلاء سے دلائل طلب کرلئے،
درخواست گزار محمد سلمان نے موقف اختیار کیا کہ اے لیول میں کیمسٹری میں ٹاپ کیا، سرکاری میڈیکل کالجز میں 35 سو داخلہ کیلئے نشستیں دستیاب ہیں۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version