MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN > MEDICAL COLLEGE IN PUNJAB

امیر الدین میڈیکل کالج میں پارلیمانی مباحثہ ، سماجی ترقی پرخصوصی بحث

(1/1)

AKBAR:

امیر الدین میڈیکل کالج میں پارلیمانی مباحثہ ، سماجی ترقی پرخصوصی بحث
جنرل ہسپتال سے منسلک گورنمنٹ امیر الدین میڈیکل کالج (پی جی ایم آئی)میں کل پاکستان پارلیمانی مباحثہ DAMEER ہوا۔جس میں 50اداوں کی ٹیموں نے بھرپور حصہ لیا۔ مباحثے میں سماجی ترقی کو خصوصی طور پر زیر بحث لایا گیا ۔ پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفرنے کہا کہ امیر الدین میڈیکل کالج میڈیکل ایجوکیشن کے علاوہ ہم نصابی سرگرمیوں میں درخشاں روایات کا حامل ہے۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version