]
زکریا یونیورسٹی کا بجٹ 24 جون کو پیش کیا جائیگا
ملتان:جبکہ وائس چانسلر نے اکیڈمک کونسل سے ایف این پی سی کیلئے دو ممبران کی تعیناتی کردی ، مراسلے کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر علیم خان اور ڈاکٹر حنیف اختر ایف این پی سی کے ممبر ہوں گے ۔
حوالہ: دنیا نیوز ملتان مورخہ 19 جون 2020ء