لیکچرار کاشف ارشاد کی چینی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے شعبہ ماحولیاتی سائنس کے لیکچرار کاشف ارشاد نے چین کی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی
فیصل آباد: اس دوران لیکچرار کاشف ارشاد نے کافی ریسرچ پیپرز بھی شائع کئے اور یونیورسٹی سے بہترین طالبعلم کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔ اب انہوں نے جی سی یونیورسٹی جوائن کرکے تحقیق و تدریس کے شعبے میں ملک کی خدمت کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا ہے ۔
حوالہ: دنیا نیوز فیصل آباد مورخہ 19 جون 2020ء