Author Topic: ایم اے /ایم ایس سی کے عملی امتحانات کی رولنمبر سلپس  (Read 538 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ایم اے /ایم ایس سی کے عملی امتحانات کی رولنمبر سلپس
 لاہور:پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے 23اکتوبر 2020سے شروع ہونے والے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ IIسالانہ 2020کے آن کیمپس، پرائیویٹ ، لیٹ کالج اورریگولر امیدواروں کے عملی امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری کر دی ہیں

جو پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkسے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں جبکہ ریگولر امیدوار اپنی رول نمبر سلپس متعلقہ کالجز سے حاصل کر سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"