Author Topic: ایم این ایس یونیورسٹی میں تمام ملازمین کے کورونا ٹیسٹ منفی  (Read 302 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ایم این ایس یونیورسٹی میں تمام ملازمین کے کورونا ٹیسٹ منفی
ملتان:ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کے تمام پبلک دفاتر کے ملازمین کے کرونا ٹیسٹ کروائے گئے ہیں اور کسی بھی فرد میں کرونا ٹیسٹ مثبت نہیں آیا۔ یونیورسٹی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کرونا فری یونیورسٹی بن گئی ہے، یونیورسٹی انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اس سال داخل ہونے والے نئے طلبہ ء کی کلاسز کیمپس میں شروع کرادی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 23 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"