Author Topic: سپیشل امتحان میں ایک لاکھ 10ہزار طلبا شرکت کریں گے  (Read 251 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سپیشل امتحان میں ایک لاکھ 10ہزار طلبا شرکت کریں گے
 صوبے بھر میں سپیشل امتحان میں ایک لاکھ 10 ہزار طلبا شرکت کریں گے ، تمام تعلیمی بورڈز نے امتحانات کے انعقاد کا پلان تیار کر لیا

ملتان: ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیشل کیٹیگری کے امتحان 10 اکتوبر سے شروع ہوں گے جس میں ایک لاکھ 10 ہزار طلبا امتحانات دیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیاکی ویب سائٹ پر مورخہ 23 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"