Author Topic: تعلیمی اداروں میں صحتمندانہ سرگرمیوں کا فروغ ضروری ہے‘ سائیں نعیم احمد  (Read 247 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی اداروں میں صحتمندانہ سرگرمیوں کا فروغ ضروری ہے‘ سائیں نعیم احمد
راولپنڈی : تعلیمی اداروں میں صحتمند سرگرمیوں کا فروغ اشد ضروری ہے۔ نجی تعلیمی ادارے بچوں کی صحت و بہتر نشونما کیلئے قانون اطلاق کو یقینی بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار سائیں نعیم احمد چیئرمین حی علی الفلاح فائونڈیشن نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر الحاج محمد سعید چشتی نظامی‘ سید عرفان الحسنی‘ پروفیسر ضیاع الرحمان‘ منصور بٹ‘ ملک ذوالفقار سمیت ملک احسن‘ حماد ظفر‘ عثمان ملک اور ملک وقاص نے اپنی تجاویز پیش کیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 23 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"