انٹرمیڈیٹ کالجز کومحکمہ سکول ایجوکیشن کےحوالے کردیاجائیگا
لاہور: پنجاب بھر کے انٹر میڈیٹ کالجز کو محکمہ سکول ایجوکیشن کے حوالےکرنےکا فیصلہ کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے اعلی سطح اجلا س میں تمام تر پہلوئوں کا جائز ہ لیا جارہا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 17 جولائی 2019ء کو شائع