Author Topic: لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو امتحانات 13 جنوری 2009 ء سے  (Read 2016 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study


لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو امتحانات 13 جنوری 2009 ء سے منعقد ہوں گے
 حیدرآباد۔ لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے اعلامیہ کے مطابق 13 جنوری 2009 ء سے منعقد ہوں گے۔ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 جنوری جبکہ 200 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 20 جنوری تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔


شکریہ جنگ
 
........................