Author Topic: نجی سکولز داخلہ اور سکیورٹی فیس وصول نہیں کرینگے  (Read 273 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نجی سکولز داخلہ اور سکیورٹی فیس وصول نہیں کرینگے ‘‘
بھیرہ: پرائیویٹ سکولز داخلہ فیس اور سیکورٹی کے نام پر طالب علموں سے سکول کی ماہانہ ٹیوشن فیس سے زیادہ رقم وصول نہیں کر سکیں گے اور نہ ہی پرائیویٹ سکول طلباء کو کسی مخصوص دکان سے کتب، یونیفارم اور دیگر تعلیمی سامان خریدنے پر مجبور کر سکیں گے ۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سرگودھا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے پرائیویٹ سکولز کے خلاف سیکشن 11 کے تحت کاروائی کی جائے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"