PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => IJT => Topic started by: sb on September 13, 2019, 12:46:41 PM

Title: اسلامی جمعیت طلبہ کا 20ستمبر کو اسلام آباد کی طرف کشمیر مارچ کا اعلان
Post by: sb on September 13, 2019, 12:46:41 PM

اسلامی جمعیت طلبہ کا 20ستمبر کو اسلام آباد کی طرف کشمیر مارچ کا اعلان
لاہور:اسلامی جمعیت طلبہ نے 20ستمبر کو اسلام آباد کی طرف کشمیر مارچ کا اعلان کیا ہے۔ ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد عامر نے کہاہے کہ کشمیر پر کسی بھی قسم کی ڈیل، سودے بازی اور سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 13 ستمبر 2019ء کو شائع