Author Topic: پنجاب میں انٹرمیڈیٹ اور میٹرک نتائج کا اعلان ملتوی  (Read 1820 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب میں انٹرمیڈیٹ اور میٹرک نتائج کا اعلان ملتوی
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک رزلٹ کو غیر معینہ مدت کےلیے ملتوی کر دیا۔ نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق نتائج کا اعلان کابینہ سے پروموشن پالسی کی منظوری کے بعد کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ جنگ نے نتائج ملتوی ہونے کے حوالے سے خبر21ستمبر کو شائع کی تھی۔