PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Self Employment => Topic started by: Haji Hasan on December 04, 2007, 07:03:49 PM

Title: گڈز ٹریڈنگ
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 07:03:49 PM
گڈز ٹریڈنگ دكانداری ہے ۔باصلاحیت نوجوانوں كے لیے اس شعبہ میں زیادہ

دلچسپی اس لئے نہیں ہے كہ یہ ایك محدود شعبہ ہونے كے علاوہ اس میں

صلاحیتوں كا استعمال بھی محدود ہوتا ہے۔