Author Topic: پولیٹیکل انسٹی ٹیوٹ کالج میرپورخاص کے بورڈ آف ڈائریکٹرکا اجلاس  (Read 1430 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پولیٹیکل انسٹی ٹیوٹ کالج میرپورخاص کے بورڈ آف ڈائریکٹرکا اجلاس

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) پولیٹیکل انسٹی ٹیوٹ کالج میرپورخاص کے بورڈ آف ڈائریکٹرکا اجلاس وائس چیئرمین ویوسی دولتپور کے ناظم اے ڈی لاکو کی زیرصدارت ہوا جس میں سالانہ 11 لاکھ روپے کا بجٹ منظورکرلیاگیا۔
      شکریہ جسارت
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"