Author Topic: پی اے ایف فنشنگ سکول کی تقریب،بیگم ثمینہ علوی نے سرٹیفکیٹ تقسیم کئے  (Read 323 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
[size=30 pt]
پی اے ایف فنشنگ سکول کی تقریب،بیگم ثمینہ علوی نے سرٹیفکیٹ تقسیم کئے
اسلام آباد:پی اے ایف فنشنگ سکول کے46ویں کورس کی گریجویشن تقریب آفیسرز میس، پی اے ایف کمپلیکس اسلام آباد میں ہوئی۔ خاتون اول بیگم ثمینہ علوی تقریب کی مہمان خصوصی تھیں ۔
 پاکستان ائیر فورس ویمن ایسوسی ایشن(پفوا) کی صدر اور پی اے ایف فنشنگ اسکول کی سرپرستِ اعلیٰ بیگم ائیر چیف مارشل مجاہد انور خا ن بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ مہمان خصوصی نے گریجویٹ ہونیوالی طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔بیگم ثمینہ علوی نے کہا کہ اس ادارے سے حاصل کردہ تربیت طالبات کی پوری زندگی میں نکھار لائے گی اور انہیں قوم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔
[/size]
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 05 مئی 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"