Author Topic: پی ای سی ایچ ایس گرلز کالج کراچی میں احتجاج  (Read 1481 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
  پی ای سی ایچ ایس گرلز کالج کراچی میں احتجاج
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ پی ای سی ایچ ایس گرلز کالج کو این جی او کے حوالے کرنے کے صوبائی محکمہ تعلیم کے فیصلے کے خلاف کالج میں اساتذہ اور طلبہ نے احتجاج کیا۔ بدھ کو کالج میں کلاسیں نہیں ہوئیں۔ سپلا کے ترجمان اسسٹنٹ پروفیسر افتخار اعظمی کے مطابق فاؤنڈیشن کالج کے طلبہ اور اساتذہ نے احتجاجی اجلاس منعقد کر کے فیصلہ کیا ہے کہ کالج کو کسی بھی قیمت پر این جی او کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔
شکریہ جنگ

If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"