السلام علیکم
بالکل درست تعداد تو مجھے معلوم نہیں۔ ابھی ۔ کچھ دنوں تک معلوم کرکے آپ کو آگاہ کروں گا۔
لیکن چند سال پہلے تک 3 ہزار کے قریب تھی ۔ اب اس سال حکومت پنجاب نے کچھ اضافہ کیا ہے۔
غالبا تعداد 31سو یا 32 سو کے قریب ہوگی۔
ابھی پنجاب حکومت نے پانچ مزید نئے میڈکل کالج کے قیام کی منظوری دی ہے ۔ اور ان کی بلڈنگ کی تعمیر بھی شروع ہوگی۔ ان میں کلاسز 2013 میں شروع ہوگی ۔ اْس وقت(یعنی 2013) ڈان نیوز کے مطابق پنجاب میں میڈکل کالجز چھ ہزار طلبا وطالبات کو داخلہ دے گئے ۔
آپ کی آمد کا بہت شکریہ
اور کوئی سوال ہو تو ہم حاضر ہیں۔